the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گواہاٹی،21مئی (ایجنسی) آسام ميں آج على الصبح ہونے والے ايک زبردست سڑک حادثہ ميں 11 فن کاروں کى موت ہوگئى ۔ رياست کے گول پارا ضلع کے دھوپارا علاقے ميں ہونے والے اس حادثے ميں 2 افراد زخمى بھى ہوگئے۔

font-size: 18px; text-align: start;">مقامى رپورٹ کے مطابق ابھرتے ہوئے گلوکار سمن مہتا سميت فن کاروں کى ايک ٹيم گاڑى سے سفر کررہى تھى کہ ان کى گاڑى سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکراگئى۔ اس حادثے ميں 9 افراد کى موقع پر ہى موت ہوگئى جبکہ دو فن کاروں نے دوران علاج دم توڑديا۔ بقيہ دو زخمى افراد کا علاج چل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.